طبقاتی کشمکش
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سرمایہ دار اور محنت کشوں کے درمیان ایک سلسل آویزش جس کی بنیاد اگرچہ معاشی عدم مساوات پر ہے لیکن اس کا اظہار سیاسی کشمکش اور نظریاتی آویزش کی صورت میں بھی ہوتا ہے، (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - سرمایہ دار اور محنت کشوں کے درمیان ایک سلسل آویزش جس کی بنیاد اگرچہ معاشی عدم مساوات پر ہے لیکن اس کا اظہار سیاسی کشمکش اور نظریاتی آویزش کی صورت میں بھی ہوتا ہے، (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل)۔